Breaking News

header ads

ڈیموں میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 82 لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ ارساحکام

ارسا حکام نے ڈیموں میں پانی کے مجموعی ذخیرے کا ریکارڈ جاری کردیا۔

ارسا حکام کا کہنا ہے کہ ڈیموں میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 82 لاکھ 79 ہزارایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ تربیلا ڈیم میں میں آج پانی کا ذخیرہ 40 لاکھ 14 ہزار ایکڑ فٹ ہے

ارسا حکام کےمطابق منگلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ40 لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ہے،چشمہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ 86 ہزار ایکڑفٹ ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/O32uTkn

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے