قومی اسمبلی کے بعد سندھ اسمبلی کو بھی آج تحلیل کردیا جائیگا، سندھ اسمبلی سیشن سے وزیراعلی سندھ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پراظہارخیال کریں گے
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پانچ سال سندھ میں پیپلزپارٹی اقتدارمیں رہی، بے شمارمشکلات کے باوجود حکومت نے تمام چلینچز کا سامنا بہادری سے کیا۔
مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سندھ کے مسائل میں کمی کے بجائے اضافہ کیا،تمام ترمشکلات کے باوجود حکومت نے عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں ارکان اسمبلی نے الوداعی اجلاس سے اظہارخیال کر تے ہوئے اسپیکرارکان اسمبلی اورحکومت سے اظہارتشکرکیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/4ayNHrA
0 تبصرے