Breaking News

header ads

نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کرانے والوں کیلئے خوشخبری

نئی گاڑیاں رجسٹرڈ کرانے والوں کیلئے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ ایکسائزڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گاڑی کی رجسٹریشن کے ساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائے گی۔

ڈائریکٹرایکسائزاسلام آباد کا کہنا ہے کہ کسی اورکی گاڑی کی رجسٹرڈ کروانے والے کو بائیو میٹرک اتھارٹی لیٹرلانا ہوگا،غیررجسٹرڈ گاڑی مالکان ایک ماہ میں رجسٹریشن لازمی کروائیں۔

ڈائریکٹرایکسائزکا مزید کہنا ہےکہ ایک ماہ بعد بیچنے والے کی بھی بائیومیٹرک لازمی کردی جائےگی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایکسائز ڈپارٹمنٹ رجسٹریشن کے بعد گاڑی کی فائل اپنے پاس رکھ لیتا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/UnxRTyw

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے