Breaking News

header ads

گلگت میں ٹریفک حادثہ، وزیراعلیٰ کے معاون سمیت 3 افراد جاں بحق

گلگت میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، وزیراعلیٰ کے کوآرڈینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

گلگت میں اسکردو روڈ پر تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، واقعے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کوآرڈینیٹر بھی شامل ہیں۔

واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/jM5B7wJ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے