لاہورمیں انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملے سمیت 3 مقدمات پر سماعت ہوئی ،چیرمین تحریک انصاف عدالت کے روبروپیش نہ ہوئے۔
چیرمین پی ٹی آئی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ درخواست موقف اختیار کیا گیا کہ رات کو سفر کرکے اسلام آبادسے تاخیر سے لاہور پہنچا، میری عمر70 سال سے زائد ہے سفرکی تھکاوٹ ہے۔ عدالت سے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرنے کی استدعا کی گئی۔
بعدا ازاں عدالت نے تینوں مقدمات میں ضمانتوں میں27 جون تک توسیع کردی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/1Z3MHkT
0 تبصرے