وطن کے پاسبانوں کی اپنوں سے دور عید کیسے گزرتی ہے؟ بہادر جوان سرحدوں کی حفاظت پر ہمہ وقت چوکنا رہتے ہیں اور عید جیسے تہوار بھی اپنے وطن کی حفاظت میں گزارتے ہیں۔ پاکستان کے بہادر فوجی مادر وطن کی حفاظت کے لیے سرحدوں اور میدان جنگ میں کیسے عید مناتے ہیں۔ آپ کو دکھاتے ہیں۔
from SAMAA https://ift.tt/YxLUnMp
0 تبصرے