پنجاب کے ضلع جہلم میں جی ٹی روڈ پر سیلنڈر دھماکے سے 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹی روڈ پر دھماکا ہوٹل میں گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے کے بعد بلڈنگ گرنے سے 15 زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔
امدادی ٹیموں نے ملبے تلے دبے 12 زخمیوں اور دو لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا جبکہ باقی افراد کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/BLylzpv
0 تبصرے