رحیم یارخان میں دکاندار نے حاضردماغی سے کرنٹ لگ کر بے ہوش ہونے والے بچے کی جان بچا لی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
رحیم یارخان میں ائیرپورٹ روڈ پر بارش کے بعد بجلی کے پول سے کرنٹ لگ کر بے ہوش ہونے والا بچہ پانی میں گرگیا۔ دکاندار نے بچے کو خشک کپڑے سے پانی نکالا سی پی آر کیا جس سے بچے کی جان بچ گئی۔
بچے کی جان بچانے پر والدین اور شہریوں نے دکاندار کو خراج تحسین پیش کیا۔ تمام واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/7OzWtGr
via IFTTT
0 تبصرے