Breaking News

header ads

پی ٹی آئی کارکنوں نے زمان پارک کا کنڑول دوبارہ سنبھال لیا

پولیس آپریشن کے بعد پی ٹی آئی (PTI)کارکنوں نے ایک بار پھرزمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا،کارکنوں کی جانب سے سیکیورٹی بیرئرزبھی دوبارہ بنانے شروع کردئیے گئے۔

تحریک انصاف کےمشتعل کارکنوں نے رات گئے زمان پارک کےباہرایلیٹ فورس کی گاڑی پر حملہ کردیا۔

توڑ پھوڑ کی اور گاڑی کو نہر میں پھینک دیا ۔اس وقت بھی گاڑی نہر میں موجود ہےجبکہ سڑک پر گاڑی کے ٹوٹے ہوئے شیشے اور دیگر سامان پڑا ہے۔

مشتعل کارکنوں نے ڈنڈوں اور پتھروں سے سرکاری گاڑی پر دھاوا بول دیا۔

کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی اور گاڑی کو نہر میں پھینک دیا۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے نہر کنارے لگا حفاظتی جنگلہ بھی توڑ دیا۔

پنجاب حکومت نے گاڑی پر حملہ کرنےوالوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی کارکن میڈیا نمائندگان سے بھی بدتمیزی کرتے رہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SCyApNE

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے