Breaking News

header ads

ترکیہ زلزلہ؛ پاک آرمی کے جوانوں نے 6 دن سے ملبے تلے دبے 14 سالہ بچے کا بچا لیا

پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں ہولناک زلزلے کے نتیجے میں 6 دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا۔

پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لیے ہیں، کیوں کہ آرمی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے چھ دن بعد ملبے تلے سے 14 سالہ لڑکے کو زندہ بچا لیا ہے۔

پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہے، اور اسی دوران آرمی ریسکیو ٹیم نے 138 گھنٹے کے بعد ملبے سے 14 سالہ لڑکے کو زندہ بچایا، عالمی میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف نظر آرہا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/3eWJxBV

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے