وزیر اعظم شہباز شریف نے حیدرآباد سکھر موٹر وے (ایم-6) کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
آئی بی اے آڈیٹوریم سکھر ایم -6 موٹروے منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزراء اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے رہنما اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔
6 رویہ ایم -6 موٹر وے 306کلو میٹر طویل ہوگی اور اس پر 307 ارب روپے لاگت آئے گی۔ ایم -6 پر مجموعی طور پر 15 انٹر چینج اور 10 سروس ایریاز بنیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Q4LwFRv
0 تبصرے