Breaking News

header ads

نصیرآباد:پولنگ اسٹیشن پر تصادم،متعدد افراد زخمی

بلوچستان ميں بلدياتی انتخابات کا سلسلہ جاری ہے، جہاں نصیرآباد میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر پچیس ميں پولنگ کے دوران دو گروپوں ميں تصادم سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

لڑائی کے دوران ووٹنگ کو کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا، جب کہ فائرنگ سے زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موصول اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے مشتعل افراد نے ڈنڈوں کا بھی استعمال کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/spdZc6E
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے