Breaking News

header ads

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور احتجاج روکنےکے لیے تحریک انصاف کے کئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

پی ٹی آئی کے مارچ اور احتجاج کو روکنےکے لیے اسلام آباد پولیس نے جوابی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے غلام سرور خان، زلفی بخاری اور واثق عباسی پیش پیش ہیں۔

جے یو آئی (شیرانی) کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد پولیس کو علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک مختلف مقدمات میں پہلے ہی مطلوب ہیں۔ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے تینوں رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/42pKeGN

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے