لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان موٹروے کے ساتھ موجود فصلوں کوآگ لگانے کے باعث دھوئیں سے حدِنگاہ متاثرہوئی ہے۔
بدھ کی صبح لاہور سیالکوٹ موٹروے پر فصلوں کو آگ لگائی گئی۔ آگ کے باعث دھوئیں سےموٹر وے پردھند چھاگئی اور شہریوں کوڈرائیونگ میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔
خشک موسم اور گرمی کی وجہ سے دھند اور دھوئیں سے سانس لینےمیں بھی دشواری کا سامنا ہے۔
from SAMAA https://ift.tt/LaTh4mv
0 تبصرے