Breaking News

header ads

بارکھان ; راڑاشم کے قریب وین اور بس میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق 10 زخمی

بارکھان کے علاقے راڑاشم کے قریب وین اور بس میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔

بارکھان راڑاشم بزدار پٹرول پمپ کے قریب ڈالے اورڈائیو کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ڈالے میں سوارچھ افراد موقع پرجان کی بازی ہار گئے۔

زخمیوں اورلاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ میں مرنے والوں میں دو پٹھان اور چارسرائیکی تھے ڈائیوکوئٹہ سے ملتان جارہی تھی.

بارکھان راڑاشم موبائل سگنل نہ ہونے کی وجہ سے اطلاع اورہسپتال تک رسائی میں بھی تاخیر ہوئی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/GHi4K09

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے