ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی
سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔ فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔
آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پردلائل طلب کرلیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی آج استثنی کی درخواست منظور کرلی گئی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/pQRfnDw
via IFTTT
0 تبصرے