Breaking News

header ads

حکومت نے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈال دیا

حکومت نے کیپسٹی چارجز کی مد میں بجلی صارفین پر46 ارب کی اضافی بوجھ ڈالنے کی منظور دیدی۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپسٹی چارجز ڈسکوز درخواست پرعائد کیے گئے، صارفین ماہانہ ایک روپے25 پیسے اضافی ادا کرینگے۔

اعلامیے کے مطابق اگست، ستمبراور اکتوبر کے بلوں میں اضافی چارجز عائد ہوں گے، اضافے کی منظوری رواں سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ جس کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/D2qsUhE
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے