Breaking News

header ads

راولپنڈی، تھانہ نصیر آباد کی حدود میں رات گئے پولیس پر فائرنگ

راولپنڈی میں تھانہ نصیر آباد کی حدود میں رات گئے پولیس پر 2 موٹر سائیکل سوارافراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار2 افراد کو رکنے کا اشارہ کیا ملزمان نےفائرنگ کردی، ضیا نامی ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،دوسرا فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہہ فرارڈاکو کی تلاش کیلئےسرچ آپریشن جاری کیا جا رہا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/kGSE4dY

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے