Breaking News

header ads

ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹانک کے نواحی علاقے نصران پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

حکام کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، ملزمان کی تلاش کےلیے ع علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/rtvZi82

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے