Breaking News

header ads

کراچی: کورنگی میں کارخانے کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک کارخانے کی چھت گرنے کا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی پی ایم ٹی کالونی میں کارخانے کی چھت گرنے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ افسوسناک حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کےلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، پولیس بھی امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uyjfUM1

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے