گوجرانوالہ میں چندا قلعہ کے قریب کار سے 4 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے، جاں بحق افراد میں دو بھائی اور دو کزنز شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی شناخت زین، دانیال، آفاق اور شہریار کے نام سے ہوئی۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی محرکات جاننے کےلیے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/S8GPvna
via IFTTT
0 تبصرے