مزدورکی کم ازکم اجرت بتیس ہزار روپے ہونے پر بہتر دنوں بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا ۔۔
مزدورکی کم ازکم اجرت32ہزار روپے ہونے پرعملدرآمد نہ ہوا، قانونی تقاضے پورے ہونے کے باجود مزدور کو 32 ہزار اجرت نہ مل سکی۔
گورنر پنجاب نے 28 مارچ کو مزدورکی اجرت میں اضافے کی تجویز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
بورڈ اجلاس کی سفارشارت کابینہ کوبھیجی گئیں،72روز گزرنے کے بعد بھی معاملے کو صوبائی کابینہ کے ایجنڈےمیں شامل نہیں کیا گیا۔
مزدور طبقے کو قومی،صوبائی بجٹ میں کم ازکم اجرت 32 ہزارسے بھی زائد کی امید ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/sA74EiX
via IFTTT
0 تبصرے