Breaking News

header ads

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر جمشید دستی اور عمران دھنوتر کی عمران خان سے ملاقات

مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرجمشید دستی اور عمران دھنوتر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کیخلاف کریک ڈاؤن اور ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جمشید دستی نے کہا کہ مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دوسری جانب تحصیل چیئر مین درہ آدم خیل شاہد بلال آفریدی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔شاہد بلال آفریدی کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی ائی کوچھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ،پاکستان ہے تو ہم ہیں اورپھر سیاست ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/a8QIt0x

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے