Breaking News

header ads

پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی دوبارہ گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا کو گجرات سے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سلیم سرور جوڑا 2 دن قبل ضمانت پر رہا ہوئے تھے، رہائی کے بعد وہ عزیز بھٹی شہید اسپتال میں زیرِعلاج تھے تاہم انہیں گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ گجرات سے گرفتار کرلیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتاری کے بعد ہونیوالے پرتشدد احتجاج پر سلیم سرور جوڑا کیخلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/tFBhfjH

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے