گورنر پنجاب بلیغ رحمان سےنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ رحمان سےنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے، اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیاکیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر پنجاب کو عید کی مبارکباد دی۔
ملاقات میں گورنرپنجاب اورمحسن نقوی کا شہدائے وطن کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کیا ، بلیغ الرحمن نے کہاشہدائے کی عظیم قربانیوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔
اس موقع پرنگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ وطن کی حفاظت کیلئے جانیں نچھاورکرنے والےقوم کےہیرو ہیں، شہداء کی عظیم قربانیوں کی بدولت وطن میں امن قائم ہوا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/JsXKez7
0 تبصرے