Breaking News

header ads

بالا کوٹ میں زلزلےکےجھٹکے،شہری خوفزدہ

خیبرپختونخوا (KPK)کے شہربالا کوٹ (Balakot)میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 28 کلو میٹر تھی۔

پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان

بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکز بالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری پر تھا،زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ZL9oKtD

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے