کراچی میں پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔
میچ سے پہلے دونون ٹیمیں بھرپور پریکٹس کررہی ہیں۔ ہفتے کے روز بھی 3 گھنٹوں پر مشتمل ٹریننگ سیشن ہوئے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ہفتے کے روز ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کی جب کہ ساجد خان نے بطور نیٹ بالر قومی ٹیم کےہمراہ ٹریننگ میں حصہ لیا۔
کراچی کے بعد دونوں ملوخن کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ملتان میں ہوگا ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کے بعد 3 ون ڈے بھی کھیلے جائیں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/khPbz5N
0 تبصرے