گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
اجلاس پنجاب اسمبلی میں ہوگا جس میں ارکان کو حاضری ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ گورنر کے نوٹیفکیشن کے بعد کی حکمت عملی پرغور کیا جائے گا، جب کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی آج ہوگا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/iZ5tFTH
0 تبصرے