پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد کراچی کے حالات سے واضح ہیں کہ ملک کو سترہ سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ بڑی ادارہ جاتی اصلاحات کے بغیر گورننس کا ٹھیک ہونا مشکل نہیں ناممکن ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ بارش کے بعد کراچی کے حالات سے واضح ہیں کہ ملک کو سترہ سیاسی یونٹس میں تقسیم کئے بغیر کوئی چارہ نہیں۔
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ براہ راست منتخب گورنر اپنے یونٹس کے ذمہ دار ہوں اور مقامی قیادت اپنے ترقیاتی اور انتظامی معاملات چلائیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/TED139X
via IFTTT
0 تبصرے