Breaking News

header ads

ڈالر ڈیزاسٹر اور پٹرول بم نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے، ترجمان آئی پی پی

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا اپے بیان میں کہنا ہے کہ ڈالر ڈیزاسٹراورپٹرول بم نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےمزید کہا ڈالراور پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پرپرواز کر رہے ہیں،تقریبا روزانہ کی بنیاد پرہڑتال کی کالیں فوری ایکشن کی متقاضی ہیں۔

ترجمان آئی پی پی نےکہا پہیہ جام اورشٹرڈاون ہڑتالیں کاروباری برادری کی شدید بے چینی ظاہرکرتی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0hy1X97

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے