Breaking News

header ads

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی ہوگئی۔

خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذولقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ ہائیکورٹ میں جیل منتقلی اور عدالتی دائرہ اختیار زیرسماعت ہونے کے باعث سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کردی گئی۔

جج ابوالحسنات نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست واپس لے تو سماعت کر سکتا ہوں۔ جس پر پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے کہا کہ ہم اسلام آباد ہائیکورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لیتے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/vULSD6m
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے