انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کوراہداری ریمانڈ پرویمن تھانے منتقل کرنےکی ہدایت کردی۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپر پیش کیا گیا۔ ایمان مزاری کے وکلا نے اے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل 2 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری ریمانڈ پر ویمن تھانے منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔
کمرہ عدالت میں ایمان مزاری نے فیملی اور وکلا سے ملاقات بھی کی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/CNfOxhb
via IFTTT
0 تبصرے