Breaking News

header ads

پنجاب بلدیاتی انتخابات چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس آج ہوگا

پنجاب بلدیاتی انتخابات چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ودیگرحکام شرکت کریں گے۔ الیکشن کی تاریخ اور شیڈول فائنل کرنے کیلئے مشاورت ہوگی۔

اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اورچیف سیکرٹری کو بلایا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی شریک ہوں گے ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حلقہ بندیوں کے تمام مراحل مکمل کر لیے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/DRi9d07

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے