Breaking News

header ads

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 46 پیسے مہنگا ہوگیا

ڈالر کے مقابلے میں آج بھی روپے کی قدرمیں تنزلی دیکھی جارہی ہے۔انٹربینک میں ڈالرایک روپے 46 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت اضافے کے بعد 289 روپے پرجا پہنچی ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 420 پوائنٹس کی نمایاں تیِزی دیکھی گئی ہے۔ اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس 48650 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/yjd95kO
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے