کراچی میں تیز ہواؤں اور کالے بادلوں کے ڈیرے ،شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،کم سے کم درجہ حرارت 26 اشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں فی الحال تیز بارش کا کوئی بھی امکان نہیں،صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی بارش یا بوندہ باندی ہوسکتی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/jdi0m5U
via IFTTT
0 تبصرے