مہنگائی کے ستائےعوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کیلئے صارفین پر اضافی بوجھ کی درخواست دیدی گئی۔ نیپرا اتھارٹی ڈسکوز کی درخواست پرآج سماعت کرے گی۔
سرکاری تقسیم کارکمپنیزکیلئے اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا۔منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Jntmx40
0 تبصرے