Breaking News

header ads

ذکاء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف دائر درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوادی گئی

لاہورہائیکورٹ میں ذکاء اشرف کی پی سی بی میں تعیناتی کیخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس رضا قریشی نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوا دی۔

جسٹس رضا قریشی کی درخواست جسٹس شاہد کریم کے روبروسماعت کیلئے پیش کرنے کی سفارش کردی۔امتیازرشید صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا اسی نوعیت کی درخواستیں دوسرے بنچ میں زیرسماعت ہیں۔

وکیل ذکا اشرف نےکہا کہ عدالت یہ درخواست بھی اسی بینچ کوبھجوا دے،درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےعہدے پرذکا اشرف کے تقررکوچیلنج کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/AM6tOos
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے