وزیراعظم شہبازشریف سے آج سوئٹزرلینڈ کے وزیرِ خارجہ اگنازئیو کاسیس ملاقات کریں گے
پاکستان اورسوئٹزر لینڈ کے مابین قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوں گے۔
قدرتی آفات،ممکنہ نقصانات کی پیش گوئی، فوری امدادی کارروائیوں اور بحالی کے اقدامات میں تعاون کو فروغ ملے گا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/wTztF3Q
0 تبصرے