اسلام آباد اورپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا۔
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد پر غور ہوگا،صوبہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ صدارت کریں گے،ممبران،صوبائی الیکشن کمشنرز اور حکام شریک ہوں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/wWtILDb
0 تبصرے