Breaking News

header ads

لاہور ہائیکورٹ نےعمرسرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا

لاہورہائیکورٹ نےعمرسرفرازچیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا۔

جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے درخواست پرسماعت کی،لاہورہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔

اہلیہ رابعہ سلطان نے بی کلاس کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ عمرسرفراز چیمہ کواختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/POhgXn5
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے