Breaking News

header ads

پنجاب بھر میں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن کے عمل کا آغاز

محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ٹوبیکوکنٹرول ایکٹ کے مطابق لائسنسنگ شروع کر دی۔پنجاب بھرمیں تمباکو کے تاجروں کی رجسٹریشن کےعمل کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ لائسنس کی کم از کم فیس ایک ہزار، زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے ہو گی۔

ڈی جی ایکسائزکا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنیوالے کو ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکے گا، انسداد تمباکو کے لیے قومی و بین الاقوامی ایجنڈے پرعمل ہو گا،مری کو ٹوبیکو فری شہر بنائیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SaZAxQL

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے