ہنزہ کے علاقے ناصرآباد میں سیاحوں کی وین کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہوگئی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑگیا،حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت7افراد زخمی ہوئے۔
دوسری جانب دونگداس میں سیاحوں کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں 2 افراد جاں بحق،2زخمی ہوئے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/IFrye6Q
via IFTTT
0 تبصرے