Breaking News

header ads

لاہورآج بھی ہیٹ ویوو کی لپیٹ میں پارہ تینتالیس ڈگری تک پہنچ گیا

لاہورآج بھی ہیٹ ویوو کی لپیٹ میں،پارہ تینتالیس ڈگری تک پہنچ گیا۔

لاہور میں سورج آج بھی سوا نیزے پر، قہر ڈھاتی گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑا دئیے۔ محکمہ موسمیات نے آج درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہرکردیا۔ شدید گرمی سے ٹمپریچر فیل اڑتالیس ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر24 جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پچیس جون سے بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے دن ٹھنڈے گزریں گے،بارشوں کا سلسلہ تیس جون تک جاری رہنے کا امکان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/I8skWj7

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے