Breaking News

header ads

لاہور کے مختلف علاقوں میں سو ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ

لاہور کے مختلف علاقوں میں سوملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ اب تک سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک میں153ملی میٹر بارش ہوئی۔

پانی والا تالاب 108 اور لکشمی چوک میں 104 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔ جیل روڈ 71، ایئرپورٹ71، تاج پورہ 70، مغل پورہ 65، گلشن راوی62 اور اپرمال61 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

بارش کے باعث لاہور کے مختلف نشیبی علاقے زیرآب، نکاسی کا سلسلہ جاری ہے



from Samaa - Latest News https://ift.tt/aLuq9A4

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے