Breaking News

header ads

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز،دوٹیسٹ میچزشیڈول کے مطابق ہوں گے

پاکستان سری لنکا کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریزجولائی میں سری لنکامیں کھیلی جائےگی۔تاریخ نہ ملنے کی وجہ سے اب ون ڈے یا ٹی ٹوئنٹی سیریزنہیں ہو گی۔

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔سری لنکن بورڈ نے ٹیسٹ کیساتھ ون ڈے میچز شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/43kGHei

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے