Breaking News

header ads

چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین نیب کے اختیارات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نیب ترمیمی ایکٹ دو ہزارتئیس نافذ العمل ہو گیا۔

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین انکوائریز اورانویسٹیگیشن کو بند کرکے متعلقہ اداروں کو بھجوا سکیں گے۔نیب سیکشن5 کے برعکس قائم تمام کرپشن کیسزبند کر دیے جائیں گے،اس کے علاوہ ترمیمی ایکٹ کے مطابق چیئرمین انکوائریز،انویسٹیگیشن بند،متعلقہ اداروں کو بھجواسکیں گے۔

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت چیئرمین نیب کی عدم دستیابی پرڈپٹی چیئرمین کواختیارات حاصل ہوں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/2au1blw

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے