Breaking News

header ads

پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع

پارٹی تحلیل کی مبینہ کوشش کیخلاف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ کورکمانڈر ہاؤس لاہوردراصل جناح ہاؤس اور قانونی طور پر سویلین عمارت ہے،جناح ہاؤس حملے کے مبینہ ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل خلاف قانون ہے۔

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ خوف اور گرفتاریوں کے ذریعے تحریک انصاف کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Un4fqXs
via IFTTT

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے