Breaking News

header ads

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

لاہورجناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں محکمہ داخلہ پنجاب نےتحقیات کیلیے جےآئی ٹی تشکیل دےدی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی جے آئی ٹی کی کنوینرمقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن پولیس کے 4 دیگرافسران جے آئی ٹی کے ممبرمقرر کیے گئے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/SvKId9g

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے