Breaking News

header ads

آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی حکومت کے بعد پارٹی صدارت بھی تبدیل کردیا گیا

آزادکشمیرمیں تحریک انصاف کی حکومت کے بعد پارٹی صدارت بھی تبدیل کر دیا گیا۔

تحریک انصاف کےمطابق عمران خان نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبد القیوم نیازی کو نیا صدرنامزد کردیا۔تحریک انصاف کے مطابق عبدالقیوم نیازی جلد ریاست میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گے۔

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے ذمہ دار پرویزخٹک قرار

پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی کرنے والے اراکینِ قانون ساز اسمبلی کےجماعت سے اخراج کی بعد حلقوں کی سطح پرامیدواروں کا تعین کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ سردارعبدالقیوم نیازی ایک سال تک وزیراعظم آزادکشمیر رہے ہیں۔پی ٹی آئی کی طرف سے ہی ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوئے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/dMwFxPu

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے