چیئرمین تحریک انصاف عمران خان استعفوں کے معاملے پر کے پی اسمبلی کے اراکین کو راضی کرنے کیلئے پشاور جائیں گے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج سندھ اور کے پی اسمبلی کے پارٹی اراکین سے ملاقاتیں کریں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان استعفوں کے معاملے پر خیبرپختون خوا اسمبلی کے اراکین کو راضی کرنے کیلئے پشاور بھی جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے خیبرپختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے، جس کی صدارت وہ خود کریں گے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/Q67DaKV
via IFTTT


0 تبصرے